پرولیگ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا، سفیان خان اور حنان شاہد انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر

پرولیگ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا، سفیان خان اور حنان شاہد انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر

اسلام آباد: ایف آئی ایچ پرو لیگ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، کیونکہ قومی اسکواڈ میں شامل دو اہم کھلاڑی سفیان خان اور حنان شاہد ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑی انجری کا شکار ہیں اور اسی وجہ سے انہیں پرو لیگ کے لیے روانہ ہونے … Read more